Showing posts from April, 2020Show All
 تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا۔۔۔ بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہو گیا تھا
 عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔۔  یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے۔۔۔
 کبھی عرش پر کبھی فرش پر   کبھی اس کے در کبھی در بدر۔۔۔  غم عاشقی تیرا شکریا   میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔۔
 غریبی میں ہوں محسود امیری۔  کہ غیرت مند ہے میری فقیری۔  حذر اس فقر و درویشی سے۔  جس سے مسلماں کو سکھا دی سر بزیری
 جب دیکھوں کوٸی کلی گلاب کی۔۔  اس میں صورت نظر أۓ جناب کی۔۔
 😜😜اگر پھوپھو کا بیٹا پیارا ہو تو  پھوپھو سے بھی پیار ہو ہی جاتا ہے😛😝 -
 کچھ پل کا ساتھ دے کر تم نے۔۔۔۔  پل پل کے لٸے بے چین کر دیا -
 فراعت دے اسے کار جہاں سے  کہ چھوٹےہر نفس کے امتحاں سے  ہوا پیری سے شیطاں کہنہ اندیش  گناہ تازہ تر لاٸے کہاں سے -
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وألہ وسلم  نے فرمایا۔
جب زمانہ مشکل میں ڈال دیتاہے  تو میرا رب ہزاررستےکھول دیتاہے
جو بھی مانگتا ہے  اپنے رب سے مانگو  کیونکہ نہ وہ اوقات دیکتھا ہے  نہ ہی ذات۔۔۔۔۔
چپکے چپکے دے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔  گہرے روگ سنہرے لوگ۔۔۔۔۔۔۔
حسرتیں روگ بن گٸیں یاروں۔۔۔۔۔۔  لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ -
کرونا کا مزاق بنایا ہواھے  بلکہ یہ افسوس کا مقام ہے -
شام ہوتے ھی تیرے حجر کا درد  دل میں خیمه لگا کہ بیٹھ گیاq -
جتنی دعاٸیں أتی تھیں سب مانگ لیں ہم  وظیفےیاد  تھے سارے کر بیٹھے ہیں -
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جگھڑا کیوں کریں ہم -